آج مؤرخہ 13 اپریل 2021 بروز منگل برصغیر ہند و پاک میں رمضان المبارک چاند نظر آگیا ہے،

0
889

🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙

*اعلانِ روئتِ ہلال*

*آج مؤرخہ 13 اپریل 2021 بروز منگل برصغیر ہند و پاک میں رمضان المبارک چاند نظر آگیا ہے،*

*لہذا کل یعنی 14 اپریل 2021 بدھ کو رمضان کی پہلی تاریخ ہوگی؛*

*تمام اہل اسلام کو رمضان کی بہت بہت مبارک*

💐💐

*اللہ پاک اس مقدس و متبرک مہینے کو ہم سب کے لئے باعثِ سکون و خیر فرمائے، امن و سلامتی ہمارا مقدر بنائے، عافیت و تندرستی کےساتھ ہمیں رمضان المبارک کے لمحات کو عبادات و طاعات میں گذارنے کی توفیق بخشے اور زندگی میں بار بار یہ بہاریں نصیب فرمائے_آمین!*

*عبدالرحیم ضیائی قاسمی*
*مدرسۃ التوحید جامع مسجد*
*تھنہ منڈی ضلع راجوری جموں کشمیر*.

🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙
نوٹ:مرکزی جامع مسجد تھنہ منڈی میں عشاء کی جماعت 08:50 اور فجر 05:00 بجے ہوگی ان شاء اللَّهَ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here